Best 50+ Urdu Poetry 2 Lines Text Love – 2025


Two lines of Urdu poetry can trigger so deep emotions and define what love is. In this paper, we explore the world of urdu poetry 2 lines text love, its beauty and its applicability in modern romance. Discovering some of the most moving couplets, you will understand more the way these small pearls express more complicated emotions and suit the daily love.

Romantic SMS in Urdu

Love Quotes Urdu
Love Quotes Urdu

No 1:

،تم پل بھر کے لیے دور ہو جاتے ہو
تو ہم بکھرے سے لگنے لگتے ہیں

No 2:

احساسِ محبت کیا ہے، ذرا ہم سے پوچھو
کروٹ تم بدلتے ہو، نیند میری کھل جاتی ہے

No 3:

،سنا ہے تم لے لیتے ہو ہر بات کا بدلہ،
آزمائیں گے کبھی تمہارے لبوں کو چوم کر

No 4:

دیوانہ اس نے کر دیا ایک بار دیکھ کر،
ہم کر سکے نہ کچھ بھی لگاتار دیکھ کر

No 5:

مجھ سے لڑ کر بھی وہ سو جائے تو اس کا ماتھا چوم لوں
لڑائی ایک طرف اور عشق ایک طرف

No 6:

دھڑکنیں میری بے چین رہتی ہیں آج کل،
کیونکہ تیرے بغیر یہ دھڑکتی کم اور تڑپتی زیادہ ہیں

No 7:

اگر ہم نے تمہیں نہ دیکھا ہوتا،
تو شاید یہ راز ہی رہ جاتا،
کہ محبت کیسی ہوتی ہے

No 8:

میری سانسوں کی  دور بس دو ہی خواہشوں پر ٹکی ہے
سانس چلے تو تم ساتھ ہو، سانس رکے تو تم پاس ہو

No 9:

تو ہزار بار بھی روتھے تو منا لوں گا تجھے
مگر دیکھ، محبت میں شامل کوئی دوسرا نہ ہو

No 10:

کاش تُو اتنی سی محبت نبھا دے
جب بھی میں روٹھوں تو تُو مجھے منا لے

Romantic SMS in Urdu Love

No 1:

یہ محبت کا شہر ہے صاحب، یہاں صبا بھی
سورج سے نہیں، کسی کے دیدار سے ہوتا ہے

No 2:

وہ جو کہتا ہے کہ خوش رہا کرو
اُس سے کہو ، میرے پاس رہا کرو

No 3:

محبت آزمانا ہے تو بس اتنا ہی کافی ہے
ذرا سا روتھ کر دیکھو کون منانے آتا ہے

No 4:

تیری محبت بھی کرائے کے گھر کی طرح تھی
کتنا بھی سجایا، پر میری نہیں ہوئی

No 5:

کسی کے پیار کو پا لینا ہی محبت نہیں ہوتی
کسی کے دور رہنے پر اُسے پل پل یاد کرنا بھی
محبت ہوتی ہے۔

No 6:

ہماری محبت سے تو یہ دنیا بھی واقف ہے
نہ ہم نے منزل بدلی، نہ ہم نے یار بدلا

No 7:

ہمیں کہاں معلوم تھا کہ عشق ہوتا کیا ہے
بس ایک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی

No 8:

 دل کی لگی دل میں رہ جاتی ہے
کچھ محبتوں کی کہانی ادھوری رہ جاتی ہے

No 9:

تم سے کتنی محبت ہے، معلوم نہیں
مگر مجھے لوگ آج بھی تیری قسم دے کر منا لیتے ہیں

No 10:

دھڑکنوں کو کچھ تو قابو میں کر اے دل
ابھی تو پلکیں جھکائی ہیں، مسکرانا ابھی باقی ہے ان کا

Urdu Poetry 2 Lines Text Love

Love Shayari
Love Shayari

No 1:

راز کھول دیتے ہیں، نازک سے اشارے اکثر
کتنی خاموش محبت کی زبان ہوتی ہے

No 2:

ناراضگی چاہے کتنی بھی کیوں نہ ہو تم سے
تمہیں چھوڑ دینے کا خیال ہم آج بھی نہیں کرتے

No 3:

تم کہو نہ کہو
مگر پھر بھی تمہارے ہر سفر میں
تمہارے ساتھ ہوں میں

No 4:

مسکرانے سے شروع اور، اور رلانے پر ختم
یہ وہ ظلم ہے، جسے لوگ محبت کہتے ہیں

No 5:

تیری یاد کیوں آتی ہے یہ معلوم نہیں
لیکن جب بھی آتی ہے، اچھا لگتا ہے

No 6:

جو اس کی آنکھوں سے بیان ہوتے ہیں
وہ لفظ کتابوں میں کہاں ہوتے ہیں

No 7:

ہر بار ہم پر الزام لگا دیتے ہو، محبت کا
کبھی خود سے بھی پوچھا ہے، اتنی خوبصورت کیوں ہو

No 8:

دل چاہتا ہے،
چھپالوں تمہیں اپنی باہوں میں،
اور دل بھر کے پیار کروں

No 9:

میری ایک چاہت ہے کہ ایک چاہنے والا ایسا ہو
جو چاہنے میں بالکل میرے ہی جیسے ہو

No 10:

یوں تو ہم اپنے آپ میں گم تھے
سچ تو یہ ہے کہ وہاں بھی تم تھے

Also Read: Top 75+ Bengali Love Shayari – 2025

Poetry in Urdu 2 Lines Romantic

No 1:

اچھا لگتا ہے تیرے نام میں میرے نام کے ساتھ
جیسے کوئی صبح جڑی ہو، کسی حسین شام کے ساتھ

No 2:

کیا ہوا،جو ہم لپٹ گئے تجھ سے
تمہیں اجازت ہے،بدلہ تم بھی لے لو

No 3:

کتنا ہی ہم تمہیں قریب لے آئے
مگر تمہیں دل میں رکھ کر بھی میرا دل نہیں بھرتا۔

No 4:

چھپا لو مجھے اپنے سانسوں کے درمیان
کوئی پوچھے تو کہہ دینا،
زندگی ہے میری

No 5:

مجھے خود کی تعریف بلکل پسند نہیں ہے
پر تم کرتی ہو تو بہت اچھی لگتی ہے

No 6:

سامنے بیٹھے رہو دل کو قرار آئے گا،
جتنا دیکھیں گے تمہیں اتنا ہی پیار آئے گا

No 7:

تم ساتھ ہو تو دنیا اپنی سی لگتی ہے
ورنہ سینے میں سانسیں بھی پرائی سی لگتی ہیں

No 8:

میری چاہت دیکھنی ہے تو میرے دل پر اپنا دل رکھ کر دیکھ
تیری دھڑکنیں نہ بڑھ جائیں تو میری محبت ٹھکرانا

No 9:

خدا کرے وہ محبت جو تیرے نام سے ہے
ہزار سال گزرنے پہ بھی زبان ہی رہے

No 10:

پتہ ہے ہمیں پیار کرنا نہیں آتا،
مگر جتنا بھی کیا ہے صرف تم سے کیا ہے

Urdu Poetry 2 Lines Romantic

Quotes in Urdu Love
Quotes in Urdu Love

No 1:

تھوڑے غصے والے تھوڑے نادان ہو تم
مگر جیسے بھی ہو میری جان ہو تم

No 2:

نا جانے محبت میں کتنے افسانے بن جاتے ہیں
شمع جس کو بھی جلاتی ہے، وہ پروانے بن جاتے ہیں
کچھ حاصل کرنا ہی عشق کی منزل نہیں ہوتی
کسی کو کھو کر بھی کچھ لوگ دیوانے بن جاتے ہیں

No 3:

محبت کی ہوا جسم کی دوا بن گئی
دوری آپ کی میری چاہت کی سزا بن گئی
کیسے بھولوں آپ کو ایک پل کے لیے
آپ کی یاد ہمارے جینے کی وجہ بن گئی

No 4:

پیار وہ دریا ہے جس کا ساحل نہیں ہوتا
ہر کوئی محبت کے قابل نہیں ہوتا
روتا وہ بھی ہے جو ڈوبا ہو پیار کے دریا میں
روتا وہ بھی ہے جسے محبت حاصل نہیں ہوتی

No 5:

دل میں ہو محبت تو
آنکھوں سے اظہار ہو جاتا ہے
ہونٹوں سے بولے یا نہ بولے
دنیا کو خبر ہو جاتا ہے

No 6:

نظرے کرم مجھ پہ اتنا نہ کر
کہ تیری محبت کے لیے باغی ہو جاؤں
مجھے اتنا نہ پیلا عشق کا جام
کہ میں عشق کے زہر کا عادی ہو جاؤں

No 7:

پیار وہ دریا ہے جس کا ساحل نہیں ہوتا
ہر کوئی محبت کے قابل نہیں ہوتا
روتا وہ بھی ہے جو ڈوبا ہو پیار کے دریا میں
روتا وہ بھی ہے جسے محبت حاصل نہیں ہوتی

No 8:

تیرے رنگ میں میں رنگ جاؤں
تیری باہوں میں میں بکھر جاؤں
سچی محبت کی ہے تجھ سے
تو کہے تو جی لوں، تو کہے تو مر جاؤں

No 9:

میرے دل کا کہا مانو، ایک کام کر دو
ایک بےنام سی محبت میرے نام کر دو
میرے اوپر ایک چھوٹا سا احسان کر دو
ایک دن صبح ملو، اور شام کر دو

No 10:

آنکھوں کی چمک، پلکوں کی شان ہو تم
چہرے کی ہنسی، لبوں کی مسکان ہو تم
دھڑکتا ہے دل بس تمہاری آرزو میں،
پھر کیسے نہ کہوں کہ میری جان ہو تم

Conclusion

Urdu poetry 2 lines text love is focused on love that is vividly expressed in two lines without much effort to realize the love feelings and deep emotions. Every couplet is a window to the soul and it makes the readers thinking about their own love and longing experiences.


Leave a Comment